Home بین الاقوامی چین پر دباؤ ڈالنے کیلئے امریکہ اور بھارت کی مشترکہ بحری جنگی...

Related Posts

چین کا مریخ کی جانب خلائی مشن امریکی خلائی برتری کیلئے چیلنج کا اعلان ہے

بری فضائی اور بحری برتری کی دوڑ کے ساتھ ساتھ اب عالمی سپر پاورز کے درمیان خلائی برتری کیلئے مقابلے کا رحجان ہے۔ اس...

چین پر دباؤ ڈالنے کیلئے امریکہ اور بھارت کی مشترکہ بحری جنگی مشقیں جاری

جنوب مشرقی ایشیا اور بحیرہ چین کے ارد گرد کے خطے میں جنگی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں ۔ امریکہ اور بھارت نے بحر ہند...

کورونا بحران کے باعث ٹی 20 ورلڈ کپ ملتوی کر دیا گیا

انرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے یہ حتمی بیان سامنے آ گیا ہے کہ کورونا ا وائرس کی وبا کے بحران کی وجہ سے...

ایران میں حکومت کے مخالف صحافیوں کو سخت سزاؤں کا سلسلہ جاری ہے

مغربی اور امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی سرکاری عدالت نے وائس آف امریکہ کی فارسی سروس کی خاتون اینکر مسیح علی نژاد کے بھائی...

امریکہ اور چین کے مابین اختلافات اور خطرناک تناؤ بڑھ رہا ہے

چین سے شرور ہونے والی کرونائی عالمی وبا کی شروعات کے بعد سے چین اور امریکہ کے ایک دوسرے پر الزامات سنگین نوعیت کے...

Featured Artist

Kaleb Black

Painter

Kaleb started this adventure 7 years ago, when there was no real voice protecting the environment. His masterpieces promote saving the Earth.

چین پر دباؤ ڈالنے کیلئے امریکہ اور بھارت کی مشترکہ بحری جنگی مشقیں جاری

جنوب مشرقی ایشیا اور بحیرہ چین کے ارد گرد کے خطے میں جنگی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں ۔ امریکہ اور بھارت نے بحر ہند میں مشترکہ بحری جنگی مشقیں اس حساس وقت میں شروع کی ہیں جب بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تصادم کے بعد کشیدگی اپنے عروج پر ہے ۔ عالمی مبصرین کے مطابق امریکہ اور بھارت دراصل چین کو یہ باور کروانا چاہتے ہیں کہ ان کے درمیان فوجی اور سٹرٹیجک تعاون میں اضافہ ہو رہا ہے۔
 
گذشتہ روز بھارت کے جزائر انڈیمان اور نکوبار کے قریب جس سمندر یہ مشترکہ بحری جنگی مشقیںد ہوئیں۔ اس سمندری علاقے میں تجارتی جہازوں کی آمد و رفت کافی زیادہ رہتی ہے۔ بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تنازع اور خون ریز جھڑپ کے بعد ہونے والی ان مشترکہ جنگی مشقوں سے دونوں ملکوں نے چین پر دباؤ ڈالنے کیلئے اس کو یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ امریکہ اور بھارت کے درمیان سٹرٹیجک تعاون بڑھ رہا ہے اور وہ چین کے خلاف دفاعی معاہدے کرنے کی پوزیشن میں ہیں۔

بھارتی نیوی سٹیٹمنٹ کے مطابق اس بحری جنگی مشق میں طیارہ برادار جہاز یو ایس ایس نیمیٹز بھی شامل ہے۔ انڈین نیوی ترجمان کے مطابق بھارتی سمندری حدود میں جاری ان مشترکہ مشقوں کے دوران دونوں ملکوں کے یونٹس پیسیج ایکسرسائیز کریں گے۔

امریکی طیارہ برادار جہاز یو ایس ایس نیمیٹز کے شپ کمانڈر رئیر ایڈمرل جم کرک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان بحری جنگی مشقوں سے ہماری بحریہ کی جنگی مہارت میں اضافہ ہوگا اور دونوں بحری افواج کی جنگی اہلیت بہتر اور نمایاں ہوگی۔
 
امریکہ نے پہلے ہی گذشتہ مہینوں سے اپنے دو جنگی طیارہ برادار جہازوں یو ایس ایس نیمیٹز اور یو ایس ایس رونلڈ ریگن جنوبی بحیرہ چین میں تعینات کر رکھا ہے۔ یاد رہے کہ چین اس سمندری علاقے پر اپنی ملکیت کا دعویٰ کرتا ہے، جسے امریکہ اور اس کے حلیف جاپان تائیوان اور جنوبی کوریا، فلپائن اور ویت نام وغیرہ تسلیم نہیں کرتے ہیں۔
 
اس حوالے سے بھارت نے بحیرہ چین کے بارے میں چین کے دعوے پر کوئی واضح تبصرہ نہیں کیا۔ البتہ گذشتہ ہفتے بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کہا تھا کہ بحیرہ چین دنیا کا ایک مشترک علاقہ ہے۔ جبکہ بھارت خطے میں پائیدار امن و استحکام چاہتا ہے۔

یاد رہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی چین کے ہاتھوں پے درپے بھارتی شکستوں اور بیس سے زیادہ فوجی ہلاکتوں پر اپنی سیاسی ساکھ بچانے کی کوششوں میں ہیں۔ نریندر مودی کو بھارتی اپوزیشن اور عوام کی طرف سے سخت تنقید کا سامنا ہے۔ لیکن مودی سرکار نے امریکہ سے گٹھ جوڑ کر کے چین پر دباؤ ڈالنے کی پالیسی اختیار کی ہے۔ شااید مودی سرکار اسی لئے کہتی تھی کہ بھارت اب چین کی جارحیت کی صورت میں مونہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔۔
 
چین کا مریخ کی جانب خلائی مشن امریکی خلائی برتری کیلئے چیلنج کا اعلان ہے

بری فضائی اور بحری برتری کی دوڑ کے ساتھ ساتھ اب عالمی سپر پاورز کے درمیان خلائی برتری کیلئے مقابلے کا رحجان ہے۔ اس...

چین پر دباؤ ڈالنے کیلئے امریکہ اور بھارت کی مشترکہ بحری جنگی مشقیں جاری

جنوب مشرقی ایشیا اور بحیرہ چین کے ارد گرد کے خطے میں جنگی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں ۔ امریکہ اور بھارت نے بحر ہند...

کورونا بحران کے باعث ٹی 20 ورلڈ کپ ملتوی کر دیا گیا

انرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے یہ حتمی بیان سامنے آ گیا ہے کہ کورونا ا وائرس کی وبا کے بحران کی وجہ سے...

ایران میں حکومت کے مخالف صحافیوں کو سخت سزاؤں کا سلسلہ جاری ہے

مغربی اور امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی سرکاری عدالت نے وائس آف امریکہ کی فارسی سروس کی خاتون اینکر مسیح علی نژاد کے بھائی...

1 COMMENT

Leave a Reply

Latest Posts