Home گلف نیوز کورونا بحران کے باوجود دوبئی معاشی سرگرمیوں میں تسلسل حکومتی پالیسی کی...

Related Posts

چین کا مریخ کی جانب خلائی مشن امریکی خلائی برتری کیلئے چیلنج کا اعلان ہے

بری فضائی اور بحری برتری کی دوڑ کے ساتھ ساتھ اب عالمی سپر پاورز کے درمیان خلائی برتری کیلئے مقابلے کا رحجان ہے۔ اس...

چین پر دباؤ ڈالنے کیلئے امریکہ اور بھارت کی مشترکہ بحری جنگی مشقیں جاری

جنوب مشرقی ایشیا اور بحیرہ چین کے ارد گرد کے خطے میں جنگی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں ۔ امریکہ اور بھارت نے بحر ہند...

کورونا بحران کے باعث ٹی 20 ورلڈ کپ ملتوی کر دیا گیا

انرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے یہ حتمی بیان سامنے آ گیا ہے کہ کورونا ا وائرس کی وبا کے بحران کی وجہ سے...

ایران میں حکومت کے مخالف صحافیوں کو سخت سزاؤں کا سلسلہ جاری ہے

مغربی اور امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی سرکاری عدالت نے وائس آف امریکہ کی فارسی سروس کی خاتون اینکر مسیح علی نژاد کے بھائی...

امریکہ اور چین کے مابین اختلافات اور خطرناک تناؤ بڑھ رہا ہے

چین سے شرور ہونے والی کرونائی عالمی وبا کی شروعات کے بعد سے چین اور امریکہ کے ایک دوسرے پر الزامات سنگین نوعیت کے...

Featured Artist

Kaleb Black

Painter

Kaleb started this adventure 7 years ago, when there was no real voice protecting the environment. His masterpieces promote saving the Earth.

کورونا بحران کے باوجود دوبئی معاشی سرگرمیوں میں تسلسل حکومتی پالیسی کی کامیابی ہے

 یو اے ای کی   آفیشل  ویب سائٹس کے مطابق  متحدہ عرب امارات  میں رواں مئی 2020 کے دوران  کل  جاری شدہ  کاروباری لائسنسوں کی تعداد 6 لاکھ 48 ہزار 684 تک  پہنچ گئی ہے۔  یہ تعداد  گذشتہ ماہ  اپریل 2020 تک  کے فعال  مجموعی  لائسنسوں کی تعداد سے 1035 زیادہ ہوئی ہے۔ یہ مصدقہ حقائق قومی اقتصادی رجسٹرار کے اعداد و شمار کی ویب سائٹ پر شائع کیے گیے ہیں۔
 
متحدہ  عرب امارات میں کورونا وبائی پھیلاؤ کے بحران کیخلاف سماجی اور معاشی جدوجہد میں حکومت کی کارکردگی مثالی رہی ہے۔ اس حوالے سے کورونا بحران کی وجہ سے  پوری دنیا میں  شدید معاشی بحران کے باوجود  مئی کے حالیہ مہینے میں کاروباری لائسنسوں کی تعداد میں یہ خوش آئیند اضافہ متحدہ عرب امارات  لیڈر شپ کے  بہترین وژن  اور  کامیاب معاشی پالیسوں کی بدولت  یہاں اقتصادی سرگرمیوں  کی کامیابی اور  تسلسل کا ثبوت ہے ۔
 
کورونا کووڈ 19 کے  حالیہ وبائی بحران نے پوری دنیا کو درپیش معاشی مسائل کی طرح متحدہ عرب امارات کی معیشت میں بھی روزگار کے فروغ میں مسائل اور مارکیٹ میں طلب کی پیداوار جیسے شدید بحرانوں کو جنم دیا لیکن  حکومت کی طرف سے بروقت معاشی اقدامات اور متحدہ عرب امارات کے سنٹرل بینک کی طرف سے چھوٹے کاروباری اداروں کے مسائل کے حل کیلئے مثبت پالیسیوں نے معیشت کو سہارہ دینے کیلئے بہترین کردار ادا کیا ہے۔
 
ملکی معیشت کی مثبت تصویر میں معاشی سرگرمیوں  کا جائزہ  لیں تو پتہ چلتا ہے کہ   رواں سال 2020 میں  ای کامرس کے  شعبے میں سب سے زیادہ ترقی  ہوئی ہے ۔ یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات کی  معیشت اور کاروباری شعبوں میں ابوظہبی اور دوبئی کی امارات کا   حصہ سب سے زیادہ ہے جو مجموعی  اکانومی  کا  68.4  فیصد ہے ۔
اس مئی  2020 کے اختتام پر ابوظہبی اور دبئی کی طرف سے جاری شدہ لائسنسوں کی کل تعداد 4 لاکھ 43 ہزار 766 رہی ہے۔ اس مجموعی تعداد میں دوبئی میں  3 لاکھ 55 جبکہ ابوظہبی میں  1 لاکھ 43 ہزار 711
لائسنس جاری ہوئے ہیں۔ 
 
کورونا کے وبائی پھیلاؤ کے  خاتمے کی غیر یقینی صورتحال کے باعث معاشی پالیسی سازی کا عمل بھی ایک انتہائی کٹھن کام ہے ۔ لیکن متحدہ عرب امارات کی لیڈر شپ نے مشکل حالات میں بہترین پالیسی سازی سے حالات کو  معاشی ترقی کی منزل کی طرف گامزان رکھا ہے ۔
 
ہم دعاگو اور پر امید ہیں کہ  متحدہ عرب امارات کی بہترین معاشی وژن رکھنے والی لیڈر شپ کا معیشت کی بحالی کیلئے معاشی نظریہ خطے میں روزگار اور کاروبار کی کی بحالی و ترقی کی حالیہ جدوجہد میں کامیاب ہو گا۔
 
( رپورٹ فاروق رشید بٹ)
 
چین کا مریخ کی جانب خلائی مشن امریکی خلائی برتری کیلئے چیلنج کا اعلان ہے

بری فضائی اور بحری برتری کی دوڑ کے ساتھ ساتھ اب عالمی سپر پاورز کے درمیان خلائی برتری کیلئے مقابلے کا رحجان ہے۔ اس...

چین پر دباؤ ڈالنے کیلئے امریکہ اور بھارت کی مشترکہ بحری جنگی مشقیں جاری

جنوب مشرقی ایشیا اور بحیرہ چین کے ارد گرد کے خطے میں جنگی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں ۔ امریکہ اور بھارت نے بحر ہند...

کورونا بحران کے باعث ٹی 20 ورلڈ کپ ملتوی کر دیا گیا

انرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے یہ حتمی بیان سامنے آ گیا ہے کہ کورونا ا وائرس کی وبا کے بحران کی وجہ سے...

ایران میں حکومت کے مخالف صحافیوں کو سخت سزاؤں کا سلسلہ جاری ہے

مغربی اور امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی سرکاری عدالت نے وائس آف امریکہ کی فارسی سروس کی خاتون اینکر مسیح علی نژاد کے بھائی...

Leave a Reply

Latest Posts