امریکہ کے بعد برازیل ، بھارت اور پاکستان میں کورونا کی ہولناک شدت

مغربی یورپ اور امریکہ کے بعد کورونا وائرس کی شدت برازیل اور جنوب مشرقی ایشیا میں ہولناک صورت اختیار کر رہی ہے

 امریکہ اور مغربی یورپ کے بعد کورونا کی وباء جنوبی امریکہ کے سب سے بڑے ملک برازیل اور لاطینی امریکہ کے دیگر ممالک میں شدت پکڑ رہی ہے۔ برازیل اب امریکہ کے بعد سب سے زیادہ متاثر ملک بن گیا ہے۔ جبکہ جنوب مشرقی ایشیا میں یہ وائرس بھارت اور پاکستان می  تباہی پھیلا رہا ہے۔

فاروق رشید بٹ
عالمی امن اور اتحاد اسلامی کا پیام بر ، نام فاروق رشید بٹ اور تخلص درویش ہے، سابقہ بینکر ، کالم نویس ، شاعر اور ورڈپریس ویب ماسٹر ہوں ۔ آج کل ہوٹل مینجمنٹ کے پیشہ سے منسلک ہوں ۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبریں

کورونا بحران کے باعث ٹی 20 ورلڈ کپ ملتوی کر دیا گیا

انرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے یہ حتمی بیان سامنے آ...

ایران میں حکومت کے مخالف صحافیوں کو سخت سزاؤں کا سلسلہ جاری ہے

مغربی اور امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی سرکاری عدالت نے وائس...

Comments

Leave a Reply

تازہ ترین خبریں